100 best airports in the world, listened to, amazing news about Pakistan was heard
دنیا کے 100 بہترین ائیرپورٹ، فہرست جاری،پاکستان کے بارے میں حیرت انگیز خبر سنادی گئی
جمعہ 23 مارچ 2018 | 19:19
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عصر حاضر میں مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ترین فضائی سفر کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تو مختلف ممالک میں موجود ہوائی اڈوں پر سفر کرنے والوں کو بہترین سروسز دی جاتی ہیں تاکہ وہ بغیر تھکاوٹ اور آسانی کے ساتھ سفر کرسکیں۔تفصیلات کے مطابق فضائی پروازوں اور ائیرپورٹس پر نظر رکھنے والے برطانوی ادارے اسکائی ٹریکس نے رواں سال کے 100 بہترین ہوائی اڈوں کی فہرست جاری کردیجن میں سنگاپور کا چانگی ائیرپورٹ سب پر بازی لے گیا۔مسافروں کے لیے بالکل مفت سینما گھر ، چھت پر سوئمنگ پول، خوبصورت پارک چانگی ائیرپورٹ کی خصوصیات
Comments
Post a Comment