Posts

Showing posts from February, 2019

BALOCHISTAN VIEW: Kashmiris flee, prepare bunkers as India-Pakistan ...

BALOCHISTAN VIEW: Kashmiris flee, prepare bunkers as India-Pakistan ... : Workers construct a concrete bunker  in a residential area near the border with Pakistan in Samba sector near Jammu . CHAKOTHI, PAK...

پاکستان اور انڈیا کی عسکری قوت کا تقابلی جائزہ

Image
چند دن پہلے پلوامہ میں انڈیا کے نیم عسکری دستوں پر خودکش حملے کے بعد انڈیا نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ انڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی ...

Unbelievable! This Is How Gwadar, Balochistan Could Look Like In 20 Years

Image
Gwadar, Balochistan – the city even some Pakistanis had not heard of before, is finally taking center stage after the booming agreement of the Pak-China corridor. It is currently under development as a free trade port. After a 248 million USD agreement in 2007 with China, the Gwadar port was handed to China in 2013 – with the initial investment of about 750 million USD. Gwadar has the potential to acquire the status of a center piece as a gate to Strait of Hurmoz – it can compete with the UAE ports by improving the exiting links to the Caspian, thus, providing a better trade route to the land locked Caspian Region. In short, Gwadar could be the next Dubai, very, very soon! Here’s how we think Gwadar would like in 20 years if everything goes according to plan.. Pakistan’s trade within South Asia will multiply by 22 ship-hangers – creating increase in import and export through Gwadar Once the new port is up and running, ships form all over the world will find resort in Gwad...

ماہرہ خان کے فریج پر کیا چسپاں ہے

Image
ویب ڈیسک FEBRUARY 13, 2019   پاکستان کی خوب رو اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ اداکار گووندا سے اس قدر متاثر ہیں کہ انہوں نے اپنے گھر کے فریج پر گووندا کی تصویر کے ساتھ لکھے ان کی مشہور فلم کے لکھے الفاظ والا مقناطیس چسپاں کر رکھا ہے۔ مقناطیس پر گوندا کے مسکراتے ہوئے چہرے کے ساتھ لگی ہوئی تصویر کے ساتھ واضح الفاظ میں لکھا ہوا ہے کہ ــ’’تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں‘‘یہ لائن ان کی مشہور فلم ڈیوڈ دھون فلم کولی نمبر 1 کے گانے سے ہے۔ ماہرہ نے ساتھ میں لکھا، 'یہ گھر کے فریج پر لگا ہوا میرا پسندیدہ ترین میگنیٹ ہے۔ ماہرہ کی اس پوسٹ پر اداکارہ متھیرا اور بھارتی ٹینس اسٹار سمیت متعدد مداحوں نے بھی کافی دلچسپ تبصرے کیے۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان نے 2016 میں شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم 'رئیس کے ذریعے بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ چند روز قبل ماہرہ خان نے ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈی آئی اے ایف اے)میں بھی شرکت کی جہاں انہیں بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں شاندار اداکاری کے باعث بین الاقوامی اعزازسے بھی نوازا گیا۔ دوسری جانب ماہرہ خان ان دنوںمولا جٹ کے نام سے دوبارہ بننے والی فلم کی شوٹنگ میں م...

ہمارے غیرملکی کرکٹرز نے اکثر ہمیں دھوکہ دیا: ندیم عمر

Image
پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وہ ٹیم ہے جسے غیرملکی کرکٹرز کے پاکستان نہ آنے کا سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سنہ 2017 میں جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچی تھی تو اس کے چار اہم کرکٹرز پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں تھے جن میں کیون پیٹرسن قابل ذکر تھے۔ گذشتہ سال بھی کیون پیٹرسن اور شین واٹسن نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا اور اس بار بھی شین واٹسن کے پاکستان آکر کھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پی ایس ایل 4 کے بارے میں مزید پڑھیے! پی ایس ایل 4: کس ٹیم کے امکانات کتنے روشن؟ پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کی بدلتی ٹیمیں پی ایس ایل: ’دل کہتا تھا اے بی ڈی ویلیئرز‘ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سربراہ ندیم عمر نے اس تمام صورتحال کا بڑی ہمت سے مقابلہ کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ کے بہترین مفاد میں کڑوا گھونٹ پینا پڑا لیکن اس بار وہ اپنےننانوے فیصد غیرملکی کرکٹرز کے پاکستان آنے پر خوش ہیں۔ ندیم عمر نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ٹیم اپنے اہم کھلاڑیوں کے بغیر ٹائٹل جیتنے کا تصور نہیں کرسکتی۔ ’مانچسٹریونائیٹڈ سے چار اہم کھلاڑی نکال لیں...

Regustration for part time of moderator

Registration for moderator | part time job | selary 5000 rupee p/m

Loading...

Tajdeed e Wafa Drama OST lyrics | Hum Tv

Image
  AK's Creation    Thursday, December 20, 2018   OST:  Tajdeed e Wafa Singer:  Amanat Ali & Dania Farooq Composer:  Naveed Nashad Lyrics:  Imran Raza Edit & Post:  Faizan Ghori D.O.P:  Sarfaraz Kashmiri Writer:  Sameera Fazal Producer:  Momina Duraid Director:   Ilyas Kashmeri Channel: Hum Tv OST:  Tajdeed e Wafa Tajdeed e Wafa Ost Lyrics: Yaad ata hai kyun tu mere sath tha Har lafz that u har meri baat tha Cheen li hai tu ne mujhse meri guftugo Le gya tu saath jatay meri justujo Koi jeenay wali mujhko waja na mili Jag vekhiya mein kisi se wafa na mili Koi jeenay wali mujhko waja na mili Jag vekhiya mein kisi se wafa na mili Koi jeenay wali mujhko waja na mili Jag vekhiya mein kisi se wafa na mili If you find any mistake in lyrics please let us know in comments

انسانی خون کے پیاسے مچھروں کا ممکنہ علاج

Image
انسانی خون کے پیاسے مچھروں کا ممکنہ علاج  08 فروری 2019 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightALEXANDER L WILD سائنس دانوں ...

ورلڈ کپ کی تیاری، محمد عامر، فخر زمان، شعیب ملک اور محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کی تجویز

Image
اسٹاف رپورٹر FEBRUARY 08, 2019   کراچی(عبدالماجد بھٹی،اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے ورلڈ کپ کے لئےتقریبا 26کھلاڑیوں کا پول تیار کیا ہے اور اسی پول میں سے پاکستان کی حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔لارڈز میں فائنل14جولائی کو کھیلا جائے گا۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر،کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نےایک سے زائد میٹنگز میں ورلڈ کپ پول کوفائنل کیا۔تاہم پاکستان سپر لیگ میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والا کوئی بھی کھلاڑی اس پول میں جگہ بناسکتا ہے۔جمعرات کو چیف سلیکٹر انضمام الحق کو خاص طور پر بورڈ آف گورنرز میٹنگ میں مدعو کیا گیا۔انضمام نے جنوبی افریقا میں شکست کے اسباب اور مستقبل کی پلاننگ کے بارے میں ارکان کو بریف کیا۔مارچ میں آسٹریلیا کی سیریز میں کئی سنیئرز کو آرام دے کر ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان اے کی جانب سے ٹاپ پرفارمرز کو ٹیم میں موقع دیا جاسکتا ہے۔حد درجہ ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر، اوپنر فخر زمان، مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک اور محمد رضوان کو ڈراپ...

روہت شرما ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز

Image
 08 فروری 2019 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightGETTY IMAGES ون ڈے انٹرنیشل کرکٹ میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے والے انڈین بلے باز روہت شرما اب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھی سب کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انڈین اوپنر روہت شرما نے آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو روہت شرما کے 50 رنز کی بدولت سات وکٹوں سے شکست دی۔ یہ بھی پڑھیے روہت شرما کی ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری بابر کی تنزلی، راشد، روہت اور دھون کی ترقی روہت شرما نے تیز ترین سینچری کا ریکارڈ برابر کر دیا اس طرح انھوں نے نیوزی لینڈ ہی کے اوپنر مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں اب 2272 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر آگئے ہیں۔ روہت شرما نے یہ اعزاز اپنے 92ویں میچ میں حاصل کی...